: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے نابالغ کی عصمت دری کے ملزم راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے
رکن اسمبلی راج بلبھ یادو کی ضمانت کی درخواست آج مسترد کر دی۔جسٹس اے کے سیکری اور جسٹس ابھے منوہر سپرے کی بنچ نے
پٹنہ ہائی کورٹ کی
طرف سے گزشتہ ماہ منظور کی گئی راج بلبھ کی ضمانت کو مسترد کر دیا۔عدالت عظمی نے پٹنہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی بہار حکومت کی درخواست پر کل فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔